Pages

Wednesday, November 28, 2018

دبئی میں اربوں کی جائیداد کیسے بنائی؟ علیمہ خان بُری طرح پھنس گئیں، چیف جسٹس ثاقب نثار کا از خود نوٹس، دھماکہ خیز احکامات جاری، حکمران جماعت میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) علیمہ خان نے دبئی میں جائیداد کیسے بنائی؟ چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے عمران خان کی بہن علیمہ کی دبئی میں جائیداد کے معاملے کا ازخود نوٹس لے لیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے جو رپورٹس سامنے آئی ہیں اور جو

انہوں نے جرمانہ جمع کروایا ہے اس پر چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا ہے، مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن میں چیف جسٹس ثاقب نثار سے صحافیوں نے سوال اٹھائے تھے کہ علیمہ خان کی جو جائیداد سامنے آئی ہے، اس پر نوٹس کیوں نہیں لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ باقاعدہ اس کیس پر سوموٹو ایکشن لیا جا چکا ہے۔

The post دبئی میں اربوں کی جائیداد کیسے بنائی؟ علیمہ خان بُری طرح پھنس گئیں، چیف جسٹس ثاقب نثار کا از خود نوٹس، دھماکہ خیز احکامات جاری، حکمران جماعت میں کھلبلی مچ گئی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...