Pages

Thursday, November 1, 2018

شرپسندوں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہی راولپنڈی میں بڑی کارروائی کر ڈالی، ہلاکتوں کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی میں ہسپتال کے باہر فائرنگ ۔2 افراد زخمی،نجی ٹی وی  کے مطابق راولپنڈی میں بے نظیر ہسپتال کے باہر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے

ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی۔ فائرنگ کرتے ہی ملزمان فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔واضح رہے کہ آسیہ بی بی کی رہائی کیخلاف ہونے والے مظاہروں کے باعث شہر میں صورتحال پہلے ہی کشیدہ ہے۔

 

The post شرپسندوں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہی راولپنڈی میں بڑی کارروائی کر ڈالی، ہلاکتوں کا خدشہ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...