Pages

Thursday, November 29, 2018

پنجاب میں خاتون خودکش بمبار کے داخلے کی اطلاع تعلق کس کالعدم تنظیم سے ہے؟ ہائی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب بھر میں دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے، نجی ٹی وی کے مطا بق آئی جی پنجاب نے اسپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی سمیت تمام سیکیورٹی اداروں کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں پنجاب بھر

میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے،مراسلہ کے مطابق کالعدم بے ایل اے کی خاتون خودکش بمبار کراچی میں چینی قونصل خانے کی طرح حملہ کرسکتی ہے ،لہذا حساس تنصیبات سمیت حساس عمارتوں پر سکیورٹی کے فول پروف اقدامات کیے جائیں۔

The post پنجاب میں خاتون خودکش بمبار کے داخلے کی اطلاع تعلق کس کالعدم تنظیم سے ہے؟ ہائی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...