Pages

Thursday, November 29, 2018

پاکستان کا معاشی بحران ، چین نے دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے ایسا اعلان کر دیا کہ وزیراعظم عمران خان کیساتھ ہر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈپٹی ہیڈ آف مشن چین لی چیان چا ئو نے کہا ہے کہ پاکستان کی ادائیگیوں میں توازن کا بحران عارضی ہے‘ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کامیاب رہا‘ اگلے ماہ سی پیک پر جے سی سی کا اجلاس بیجنگ میں ہوگا۔ جمعرات کو ڈپٹی ہیڈ آف مشن چین لی چیان چا ئو نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین

کامیاب رہا۔پاکستان کی ادائیگیوں میں توازن کا بحران عارضی ہے۔ چین بھی ایسے کئی مراحل دیکھ چکا ہے۔ وزیراعظم کے دورہ چین کے دورنا ہواوے قیادت سے بھی ملاقات ہوئی۔ اگلے ماہ سی پیک پر جے سی سی کا اجلاس بیجنگ میں ہوگا۔ صنعتی اور سماجی سعبہ میں ترقیاتی منصوبوں پر بات ہوگی تین سے پانچ سال میں انڈسٹریل پارکس بنائیں گے۔

The post پاکستان کا معاشی بحران ، چین نے دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے ایسا اعلان کر دیا کہ وزیراعظم عمران خان کیساتھ ہر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے گا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...