Pages

Thursday, November 29, 2018

کرکٹ ورلڈ کپ میں تمام بھارتی میچز کے ٹکٹ فروخت ہوگئے

لندن(آئی این پی) آئندہ برس انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ میں تمام بھارتی میچز کے ٹکٹ فروخت ہوگئے۔آئی سی سی کے جنرل منیجر کمرشل کیمپبیل جیمسن نے کہا ہے کہ 30 مئی سے 14 جولائی تک شیڈول ایونٹ کے 48 مقابلوں کے زیادہ تر ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں جس میں پاکستان کیخلاف اولڈ ٹریفورڈ میں 16 جون کو شیڈول مقابلہ بھی شامل ہے،دیگر میچز کے بھی اب 3500 کے قریب ہی ٹکٹ باقی بچے ہیں۔

The post کرکٹ ورلڈ کپ میں تمام بھارتی میچز کے ٹکٹ فروخت ہوگئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...