Pages

Sunday, December 30, 2018

یہ ریاست مدینہ ہے؟ حکمرانوں کے دوستوں پر نوازشیں ،علیمہ خان کو این آر او ن لیگ پھٹ پڑی ،عمران خان کو آئینہ دکھا دیا

نارووال (این این آئی)سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ریاست مدینہ ہے؟جس میں حکمرانوں کے دوستوں کونوازاجارہاہے۔ احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ اگرالیکشن درست ہوتاتون لیگ کوآنے سے کوئی

نہیں روک سکتاتھا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اب بھی کنٹینر پرکھڑے ہیں ،فوادچوہدری،شیخ رشیدہردورکے لاؤڈ اسپیکرہوتے ہیں۔انہوں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ہم نے این آراونہیں لیا،این آراوتوعلیمہ خان کوملا ہے۔

The post یہ ریاست مدینہ ہے؟ حکمرانوں کے دوستوں پر نوازشیں ،علیمہ خان کو این آر او ن لیگ پھٹ پڑی ،عمران خان کو آئینہ دکھا دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...