Pages

Sunday, December 30, 2018

خوفناک حادثہ ،ایک ہی خاندان کے کتنے افراد جاں بحق ہوگئے؟گھروں میں کہرام مچ گیا

روجھان (سی پی پی )انڈس ہائی وے پر ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈس ہائی وے پر ٹرک اور کار میں ٹکرہو گئی جس میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہو گئے،جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور3 بچے بھی شامل ہیں،ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق راجن پور کے نواحی علاقہ عمرکوٹ سے ہے۔جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

The post خوفناک حادثہ ،ایک ہی خاندان کے کتنے افراد جاں بحق ہوگئے؟گھروں میں کہرام مچ گیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...