Pages

Sunday, December 30, 2018

سعودی عرب نے فوج میں لڑکیوں کی بھرتی بھی شروع کر دی،ان سے کیا کام کروایاجائے گا؟ حیرت انگیزانکشاف، درخواستیں طلب

ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب نے فوج میں لڑکیوں کی بھرتی بھی شروع کر دی ۔ تفصیلات کے ممطابق سعودی بری افواج نے اعلان کیا ہے کہ مملکت کے مختلف علاقوں میں 152اسامیاں خالی ہیں ۔ اہل سعودی لڑکیاں اور لڑکے

درخواست دے سکتے ہیں۔ یہ اسامیاں سول سروس والی ہیں۔ درخواستhttp://www.mcs.gov.sa پر دی جاسکتی ہے۔22 ربیع الثانی 1440ھ سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ آخری تاریخ 24ربیع الثانی 1440 ہے۔

The post سعودی عرب نے فوج میں لڑکیوں کی بھرتی بھی شروع کر دی،ان سے کیا کام کروایاجائے گا؟ حیرت انگیزانکشاف، درخواستیں طلب appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...