Pages

Thursday, January 3, 2019

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں دو روپے کا اضافہ ٗ گھریلو سلنڈر23روپے مہنگا

اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں دو روپے کا اضافہ کر دیا ہے جس کے باعث گھریلو ں سلنڈر 23روپے مہنگا ہوگیا ۔ جمعرات کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے کا اضافہ کر دیا گیا جس کے باعث ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 23 روپے مہنگا ہوگیا ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 115 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1361روپے مقرر کی گئی ہے

The post ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں دو روپے کا اضافہ ٗ گھریلو سلنڈر23روپے مہنگا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...