Pages

Wednesday, January 2, 2019

اس وقت کوئی بھی پارٹی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں لیکن۔۔۔!!! پرویز مشرف نے عمران خان کو بڑا سرپرائزدیدیا

اسلام آباد(اے این این)سابق صدر جنرل(ر)مشرف نے کہا ہے کہ اس وقت کوئی بھی پارٹی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں،ملک بچانے کے لیے تیسری قوت ضروری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ چند لوگ باریاں لے کر ملک لوٹ رہے ہیں۔دس سال قبل ملک چھوڑا تھا ان لوگوں نے ملک کا برا حال کر کے رکھ دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ۔

اس وقت کوئی بھی پارٹی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہے اورملک کو بچانے کے لیے تیسری قوت ضروری ہے انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف فی الحال ملک کی تیسری قوت بن کر ابھری ہے اس لئے اسے سپورٹ کریں گے۔انہوں نے پاکستان واپسی سے متعلق کہا کہ جلد پاکستان آ رہا ہوں۔ میری صحت اب بہتر ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا دوبارہ صدر بننے کی خواہش نہیں ملک کی خاطر یہ سب کر رہا ہوں۔

The post اس وقت کوئی بھی پارٹی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں لیکن۔۔۔!!! پرویز مشرف نے عمران خان کو بڑا سرپرائزدیدیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...