مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس نے وزیر اعظم رامی حمد اللہ کا استعفی قبول کر لیا ہے۔ جرمن ریڈیو کے مطابق صدارتی دفتر سے جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ محمود عباس نے وزیر اعظم سے نئی حکومت کے قیام تک نظام حکومت چلانے کی درخواست کی ہے۔ فلسطینی خبر رساں ادارے ’معان‘ نے بتایا کہ صدر عباس آج بدھ سے حکومت سازی کی کوششیں شروع کر رہے ہیں۔ رامی حمد اللہ نے حماس کے ساتھ تنازعے کو ختم کرنے کی خاطر گزشتہ روز مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔
The post فلسطینی صدر محمود عباس نے وزیر اعظم رامی حمد اللہ کا استعفیٰ قبول کر لیا appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment