Pages

Wednesday, January 2, 2019

حکومت میں شرکت سے قبل میں نے یہ کام کیا، وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد مہمند ڈیم کے ٹھیکے کے حوالے سے بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر تجارت عبدالرازق داؤد نے کہاہے کہ حکومت میں شرکت سے قبل تمام کاروباروں سے استعفیٰ دیدیا ۔ ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت میں شرکت سے قبل تمام کاروباروں سے استعفیٰ دے دیا ۔ ترجمان نے کہا کہ مہمند ڈیم کے ٹھیکہ میں مفادات کا ٹکراؤ نہیں ۔ ترجمان نے کہاکہ مہمند ڈیم کی بولی میں حکومت میں شامل ہونے سے پہلے شرکت کی ،وزیراعظم کو تمام کاروباروں کے بارے میں آگاہ کیا تھا ۔

The post حکومت میں شرکت سے قبل میں نے یہ کام کیا، وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد مہمند ڈیم کے ٹھیکے کے حوالے سے بول پڑے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...