Pages

Tuesday, January 29, 2019

پاکستان کی عالمی تنہائی کا خاتمہ،جانتے ہیں اقتصادی بہتری کیلئے کتنے پارلیمانی دوستی گروپ متحرک ہوگئے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی بڑھتی ہوئی عالمی  تنہائی کو ختم کرنے اور حکومتی سطح پرجاری اقتصادی حالت کو بہتر بنانے کی کوششوں کو مہمیز دینے کےلئے 93 پارلیمانی دوستی گروپ متحرک ہوگئے۔روزنامہ جنگ کے مطابق  پارلیمانی سفارتکاری کیلئے اسپیکراسد قیصر نے فرینڈ شپ گروپس کےلئے تین نکاتی ایجنڈا دے دیا ہے۔پاکستان کے پرامن اور جمہوری ملک کے تشخص کو

اجاگر کیا جائے، غیر ملکی پارلیمان کے ذریعے دوطرفہ تجارت اور پاکستانی افرادی قوت کےلئے نئےمواقع پیدا کئے جائیں۔ پاکستان کے ثقافتی اور تاریخی ورثے کودنیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے پاکستانی سیاحت کو فروغ دیا جائے۔ حالیہ دنوں میں پاکستان کے حوالے سے دو ر رس تبدیلیوں کاایک واضح اظہار امریکا کے پاکستان بارے دور رس لب و لہجے میں مثبت تبدیلی سے واضح ہے۔

The post پاکستان کی عالمی تنہائی کا خاتمہ،جانتے ہیں اقتصادی بہتری کیلئے کتنے پارلیمانی دوستی گروپ متحرک ہوگئے؟ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...