Pages

Wednesday, January 30, 2019

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری بھیج دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوگئی جس میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں چار روپے فی لٹر کمی کی سفارش کی گئی ۔ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں پچاس پیسے اور کیروسین آئل کی قیمت میں دو روپے فی لٹر کمی کی سفارش کی گئی ۔ ذرائع نے بتایا کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹر اضافے کی سفارش کی گئی ۔حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد کریگی۔نئی قیمتوں پر عملدرآمد یکم فروری سے ہو گا۔

The post پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری بھیج دی گئی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...