Pages

Wednesday, January 2, 2019

سندھ حکومت گرانے کے چکر میں پی ٹی آئی کو اپنے لالے پڑ گئے،پیپلزپارٹی نے سینٹ میں کس بڑی تبدیلی کا عندیہ دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر عاجزدھامرانے کہاہے کہ پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ ایک وفاقی حکومت صوبائی حکومت پر حملہ آور ہے۔عاجز دھامرا کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت

اپنی مدت پوری کرے۔انہوں نے کہا کہ ہم کوئی بھی قدم سازش کے طور پر نہیں اٹھائیں گے، اگر اپوزیشن جماعتیں مل جائیں تو سینیٹ کی چیئرمین شپ حاصل کی جاسکتی ہے۔رہنما پیپلزپارٹی عاجز دھامرا نے کہا کہ وفاقی حکومت خیرات کی بیساکھیوں پر کھڑی ہے۔

The post سندھ حکومت گرانے کے چکر میں پی ٹی آئی کو اپنے لالے پڑ گئے،پیپلزپارٹی نے سینٹ میں کس بڑی تبدیلی کا عندیہ دیدیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...