Pages

Thursday, January 3, 2019

سردیوں میں ضرورت کی اہم ترین چیز کو ایک مرتبہ پھر مہنگا کردیا گیا،فی کلو قیمت کہاں سے کہاں تک پہنچ گئی ؟

اسلام آباد (اے این این)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 2 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد قیمت 115 روپے فی کلو ہوگئی ۔اس کے علاوہ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 23 روپے مہنگا کرکے نئی قیمت 1361 روپے مقرر کی گئی ۔

The post سردیوں میں ضرورت کی اہم ترین چیز کو ایک مرتبہ پھر مہنگا کردیا گیا،فی کلو قیمت کہاں سے کہاں تک پہنچ گئی ؟ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...