اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا سندھ میں گورنر راج لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ایک انٹرویو می علی محمد خان نے کہا کہ بلاول بھٹو کی باتیں سن کر مجھے ڈر لگنے لگ گیا ہے ٗ مرکز سے مداخلت کا
کوئی تاثر نہیں جانا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ سندھ اسمبلی کے اندر سے جو تبدیلی آئے گی وہی فطری ہوگی۔ خان صاحب سندھ میں گورنر راج لگانے کا نہیں سوچ رہے ۔ انہوں نے کہاکہ عوام کو اس حکومت سے بہت سی امیدیں ہیں اور ہم کبھی انہیں مایوس نہیں ہونے دیں گے۔
The post سندھ میں گورنر راج لگے یا نہیں؟وزیراعظم عمران خان نے کیا فیصلہ کر لیا، پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے بڑا اعلان کر دیاگیا appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment