Pages

Thursday, January 31, 2019

وینزویلا کے صدر کو حکومت کرنے کا جمہوری جواز حاصل نہیں : جرمن وزیر خارجہ

برلن(این این آئی)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے پاس حکومت کرنے کا جمہوری جواز نہیں رہا۔ وینزویلا کو فی الفور آزادانہ اور شفاف انتخابات کرانے کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن پارلیمان میں خطاب کرتے ہوئے ہائیکو ماس

کا کہنا تھا کہ یہ بات واضح کرنا ضروری ہے کہ مادورو کے پاس حکومت کرنے کا کوئی جمہوری جواز موجود نہیں ہے کیونکہ مادورو وینزویلا کے جمہوری طور پر منتخب شدہ صدر نہیں ہیں۔ ہائیکو ماس کا اس موقع پر مزید کہنا تھاکہ وینزویلا کو فی الفور آزادانہ اور شفاف انتخابات کرانے کی ضرورت ہے۔

The post وینزویلا کے صدر کو حکومت کرنے کا جمہوری جواز حاصل نہیں : جرمن وزیر خارجہ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...