Pages

Tuesday, January 1, 2019

مہمند ڈیم کے کھربوں کے ٹھیکے کی بڈنگ میں حکومتی شخصیت کی کمپنی نے حصہ کیسے لیااور اسے ٹھیکہ کیسے مل گیا،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

لاہور(این این آئی) پیپلزپارٹی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات سید حسن مرتضی نے کہاکہ وزیراعظم جواب دیں ان کے مشیر کو ڈیم کا ٹھیکہ کیسے مل گیا،کانفلکٹ آف انٹریسٹ کا راگ گانے والے قوم کو جواب دیں، مہمند ڈیم کے کھربوں کے ٹھیکے کی بڈنگ میں حکومتی شخصیت کی کمپنی نے حصہ کیسے لیا ۔ حسن مرتضی نے

اپنے بیان میں کہاکہ عمران نازی اور اس کے مالی سہولت کار ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ قومی خزانہ بنی گالہ کے اخراجات اٹھانے والوں کے حوالے کر دیا گیا۔بنی گالہ میں کھانے پینے، چائے، پاؤڈر پر پیسے کہاں سے لگتے ہیں حساب دیا جائے۔کٹھ پتلی خان ان کو ٹھیکے دے رہا ہے جو اس کا خرچہ اٹھاتے ہیں۔

The post مہمند ڈیم کے کھربوں کے ٹھیکے کی بڈنگ میں حکومتی شخصیت کی کمپنی نے حصہ کیسے لیااور اسے ٹھیکہ کیسے مل گیا،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...