میلبور ن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عثمان شنواری نے بگ بیش لیگ کے تازہ سیزن کی تیز ترین گیند کرانے کا ریکارڈ حاصل کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بیگ بیش لیگ میں میلبورن رینی گیڈز کی نمائندگی کررہے عثمان شنواری نے میلبورن اسٹارز کیخلاف اپنے اسپیل کی پہلی گیند کرائی جو انتہائی تیزرفتار قرار پائی۔عثمان شنواری نے یہ گیند151 کلو میٹر فی گھنٹہ سے کرائی ،سوشل میڈیا پر ان کی اس برق رفتار بولنگ کے خوب چرچے ہوئے۔
The post عثمان شنواری نے بگ بیش لیگ کے تازہ سیزن کی تیز ترین گیند کرانے کا ریکارڈ حاصل کرلیا appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment