لاہور(آئی این پی)آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ نے کہاہے کہ نوازشریف کو اپنی بیرک یعنی کمرے تک محدود رکھا ہے اور بیرک کے اندر ہی مشقت لی جارہی ہے ۔میڈیاسے گفتگومیں ایک سوال میں آئی جی جیل خانہ جات نے کہا کہ نوازشریف اپنی بیرک کی صفائی ستھرائی کے ذمہ دار ہوں گے نوازشریف کو بیرک سے باہر آ نے کی اجازت نہیں ہے جبکہ ان کا کو جیل میں کوئی مشقتی بھی نہیں دیا گیا ہے ۔
The post نواز شریف اپنی بیرک کی صفائی ستھرائی کے ذمہ دار، اس کے علاوہ ان سے بیرک میں کیا کام لیا جا رہا ہے؟ حیران کن انکشاف appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment