Pages

Monday, February 25, 2019

ترجمان پاک فوج کی پریس بریفنگ دکھانابھارت کے 13 ٹی وی چینلز کو بھاری پڑ گیا

نئی دہلی (این این آئی)ترجمان پاک فوج کی پریس بریفنگ دکھانابھارت کے 13 ٹی وی چینلز کو بھاری پڑ گیا،پاک فوج کے ترجمان کی پریس بریفنگ دکھانے پر بھارت میں 13 ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شوکاز نوٹس بھارت کے بڑے چینلز کو جاری کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق جن چینلز کو شوکاز جاری کئے گئے ان میں اے بی پی نیوز، سوریا سماچار،ترنگا ٹی وی، نیوز نیشن، زی ہندوستان،ٹوٹل ٹی وی،نیوز 18 لوکمٹ۔ جے مہاراشٹرا۔ نیوز 18 گجراتی۔ نیوز 24۔ سندیش نیوز۔ نیوز 18 انڈیا اور اے بی پی ماجھا شامل ہیں۔

The post ترجمان پاک فوج کی پریس بریفنگ دکھانابھارت کے 13 ٹی وی چینلز کو بھاری پڑ گیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...