کراچی(این این آئی)ویسٹ انڈین ویمن کرکٹرانیسہ محمدنے کہاہے کہ 15 برس بعد مجھے دوبارہ پاکستان آکر بہت اچھا لگا،اس دوران یہاں کرکٹ سمیت بہت ساری چیزوں میں تبدیلی آئی ہے۔ہفتہ کوساؤتھ اینڈ کلب میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کی ثقافت اور سماجی
نظام بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے کافی مماثلت رکھتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ 2013کے ورلڈکپ کوالیفائر کے فائنل میں پاکستان کے خلاف14 رنز کے عوض 7 وکٹوں کو وہ اپنی یاد گار بولنگ پرفارمنس تصور کرتی ہوں۔انہوں نے کہاکہ دنیا کا نمبر ون باؤلر بننا میرا خواب ہے۔
The post 15برس کے بعد دوبارہ پاکستان آکر بہت اچھا لگا، انیسہ محمد appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment