اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تھرپارکرمیں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا مزید تین بچے انتقال کرگئے ،رواں ماہ انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد48 ہوگئی ہے۔تھرپارکر کےسول اسپتال مٹھی میں تین بچےانتقال کرگئے،ذرائع محکمہ صحت کے مطابق تینوں بچوں کی ہلاکتیں چوبیس گھنٹوں کے دوران ہوئیں۔انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں ،8 ماہ ،20 دن اور 7 دن ہےرواں ماہ انتقال کرجانےوالے بچوں کی تعداد 47 ہو گئی ہےاوراس سال سول اسپتال مٹھی میں117 بچےانتقال ہوئےہیں۔
The post تھرپارکر میں غذائی قلت سے اب تک 48 بچے انتقال کرگئے appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment