Pages

Tuesday, February 26, 2019

دیکھنا ہوگاایرانی وزیرخارجہ کااستعفیٰ قبول ہوتاہے یا نہیں : امریکا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی وزیر خارجہ کے اعلان پر کہاہے کہ یہ دیکھنا ہوگا کہ یہ استعفیٰ قبول ہوتا ہے یا نہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی وزیر خارجہ کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کی کہ یہ دیکھنا ہوگا

کہ یہ استعفیٰ قبول ہوتا ہے یا نہیں۔انہوں نے کہاکہ جواد ظریف اور حسن روحانی کرپٹ مذہبی مافیا کے کارندے ہیں اور ہمیں علم ہے کہ سارے فیصلے آیت اللہ خامنہ ای کے ہوتے ہیں۔ ہماری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ ایرانی حکومت کو رویہ درست رکھنا ہوگا اور اپنے عوام کا احترام کرنا ہوگا۔

The post دیکھنا ہوگاایرانی وزیرخارجہ کااستعفیٰ قبول ہوتاہے یا نہیں : امریکا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...