Pages

Monday, February 25, 2019

پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا نہ دینے پر بھارت سے میزبانی واپس لے لی گئی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے ’ایشین ٹوراسنوکر‘ میں پاکستانی کیوسٹ اور کھلاڑیوں کو ویزا نہیں دیا تھا جس کا نوٹس لیتے ہوئے بھارت سے میزبانی واپس لے لی گئی ۔واضح رہے کہ نئے فارمیٹ کا یہ اسنو کر ایونٹ مارچ میں بھارت کے شہر بنگلور میں منعقد ہونا تھا جسے

اب منسوخ کردیا گیا ہے۔صدرپی بی ایس اے منور شیخ کے مطابق بھارت کاکھیلوں کیساتھ امتیازی سلوک برداشت نہیں کیاجائے گا۔ذرائع کے مطابق ایشین اسنوکر کنفیڈریشن سے بھارت کے اس اقدام پر شدید احتجاج اورویزے کے انکار کے بعد پوائنٹس دینے کا مطالبہ کیا گیا۔

The post پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا نہ دینے پر بھارت سے میزبانی واپس لے لی گئی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...