Pages

Tuesday, February 26, 2019

پاکستان کیخلاف بھارتی جارحیت پر اکشے کمار کا جاہلانہ بیان جاری

نئی دہلی (این این آئی) پاکستان کیخلاف بھارتی جارحیت پر جہاں کئی فنکار اور کرکٹرزڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی فضائیہ کوسیلوٹ پیش کرنے میں مصروف ہیں وہیں اکشے کمار بھی نے افسوسناک ‘ شرمناک اور انتہائی جاہلانہ بیان جاری کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ’’دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کرنے پر انڈین ائیرفورس کے جنگجوؤں پر فخر ہے ، اب اور نہیں!!!‘‘

The post پاکستان کیخلاف بھارتی جارحیت پر اکشے کمار کا جاہلانہ بیان جاری appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...