Pages

Friday, February 1, 2019

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (آج) ہفتہ کو دومیچز کا فیصلہ ہوگا

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (آج) ہفتہ کو دومیچز کا فیصلہ ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق لیگ میں (آج) ہفتہ کو پہلے میچ میں کومیلا وکٹورینز اور رنگپور رائیڈرزکی ٹیمیں ڈھاکہ کے مقام پر آمنے سامنے ہونگی جبکہ دوسرا میچ ڈھاکہ دائنامیٹس اور کھلنا ٹائٹنز کی ٹیمیں اسی مقام پر آمنے سامنے ہونگی واضح رہے کہ لیگ کا فائنل 8 فروری کو کھیلا جائیگا۔

The post بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (آج) ہفتہ کو دومیچز کا فیصلہ ہوگا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...