Pages

Monday, February 25, 2019

ایسکوباریس : دنیا کے امیر ترین ملک کا غریب ترین شہرقرار

ٹیکساس(این این آئی)امریکی ریاست ٹیکساس میں ایسکوباریس نامی شہر دنیا کے سب سے امیر ملک کا غریب ترین شہر ہے تاہم درجہ بندی کے لحاظ سے اس شہر کا شمار امریکہ کے غریب ترین شہروں میں اس لیے نہیں ہوتا کیونکہ اس شہر کی کْل آبادی2512 ہے، جسے بہت کم ہونے کے باعث اعداد و شمار میں گِنا ہی نہیں جاتا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق مردم شماری کے ادارے نے بتایاکہ اگر ہم کم از کم 1000 باشندوں پر مشتمل امریکی شہروں پر غور کریں تو فہرست میں ایسکوباریس کا نمبر 62 ہے اور اس شہر کی چار فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ایسکوباریس ریو گرانڈے دریا کے کنارے واقع ہے اور یہ دریا امریکہ اور میکسیکو کے درمیان ایک قدرتی بارڈر کی حیثیت رکھتا ہے۔

The post ایسکوباریس : دنیا کے امیر ترین ملک کا غریب ترین شہرقرار appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...