Pages

Tuesday, February 26, 2019

درانداز بھارتی طیاروں کو نشانہ بنانا چاہیے تھا، مسلم لیگ ن نے بھارتی طیاروں کے پاکستانی حدودمیں داخلے اور بخیریت واپسی پر بڑے سوال اُٹھادیئے

اسلام آباد (این این آئی) درانداز بھارتی طیاروں کو نشانہ بنانا چاہیے تھا، مسلم لیگ ن نے بھارتی طیاروں کے پاکستانی حدودمیں داخلے اور بخیریت واپسی پر بڑے سوال اُٹھادیئے، پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ درانداز بھارتی طیاروں کو نشانہ بنانا چاہیے تھا۔ ایک بیان میں آصف کرمانی نے کہاکہ مودی پرامن خطے کو آگ میں جھونکنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی طیاروں کو گرا لیا جاتا تو مودی کا جنگی بخار بھی اتر جاتا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت سے حساب چکانے کے لئے عوام ، تمام سیاسی جماعتیں اور پاک فوج متحدہے۔

The post درانداز بھارتی طیاروں کو نشانہ بنانا چاہیے تھا، مسلم لیگ ن نے بھارتی طیاروں کے پاکستانی حدودمیں داخلے اور بخیریت واپسی پر بڑے سوال اُٹھادیئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...