Pages

Tuesday, February 26, 2019

پاکستان اوربھارت مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کریں،جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں : ہائیکو ماس

برلن(این این آئی)جرمنی نے پاک بھار ت حالیہ کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ دونوں ممالک کو مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل ڈھونڈنا ہوگا،جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے،جرمن ریڈیو سے بات چیت کرتے ہوئے جرمن وزیر ہائیکو ماس نے کہاکہ وہ امن قائم کرنے کی پاکستانی

کوششوں کو سراہتے ہیں اوران کاملک خطے میں امن اور سلامتی چاہتا ہے ،انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک کو مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل ڈھونڈنا ہوگا،جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے،انہوں نے بات چیت میں دونوں ممالک پر زور دیا کہ کشیدگی کو کم کرکے مل بیٹھ کر بات چیت کریں۔

The post پاکستان اوربھارت مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کریں،جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں : ہائیکو ماس appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...