دبئی(این این آئی)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ (آج) اتوار کو دبئی میں کھیلا جائیگا، میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا ، پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے شروع ہوگا ، آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں 4-0 کی فیصلہ برتری حاصل ہے۔ یاد رہے کہ آسٹریلیا نے پہلے چار میچز میں پاکستانی ٹیم کو شکست دی ۔
The post پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پانچویں اور آخری میچ آج کھیلا جائیگا appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment