Pages

Saturday, March 30, 2019

پہلے کہہ دیا تھا شہباز شریف قسمتی کا دھنی ہے کہا تھا کہ نوازشریف ۔۔رحمن نے کیا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمن ملک نے کہاہے کہ پہلے کہہ دیا تھا شہباز شریف قسمتی کا دھنی ہے ، کہا تھا نوازشریف بیمار ہیں علاج کیلئے رہا ہوسکتے ہیں ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رحمن ملک نے کہاکہ پہلے کہا تھا کہ شہباز شریف قسمت کا دھنی ہے، ضمانت ہو جائیگی ۔رحمان ملک نے کہاکہ پہلے کہا تھا کہ میاں نوازشریف بیمار ہیں علاج کیلئے رہا ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ میاں صاحب کے علاج کے رہائی پہلے کہہ چکا تھا۔ رحمان ملک نے کہاکہ شائد اگلی بار میاں نواز شریف صاحب علاج کیلئے باہر چلے جائیں۔ انہوںنے کہاکہ ہمارے ملک میں احتساب سے زیادہ سیاسی انتقام چل رہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہر حکومت میں پچھلی حکومتوں کیخلاف مقدمات کھلتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ملک سے بزنس مین بھاگ رہے ہیں، روپے کی قیمت تیزی سے گر رہی ہے۔

The post پہلے کہہ دیا تھا شہباز شریف قسمتی کا دھنی ہے کہا تھا کہ نوازشریف ۔۔رحمن نے کیا اعلان کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...