Pages

Saturday, March 30, 2019

جائیداد میں حصہ دینے کے معاملے پر جھگڑا،پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کا اپنے اکلوتے بیٹے کیخلاف جان سے مارنے کا کیس داخل ،بیٹے کو گرفتارکرلیاگیا

جیکب آباد(این این آئی)پی پی رہنما کا اپنے اکلوتے بیٹے کے خلاف جان سے مارنے کا کیس داخل ،بیٹے کو گرفتارکرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے ائیر پورٹ تھانے پر پی پی رہنما عزیز ابڑو نے اکلوتے بیٹے عبدالرشید ابڑو کے خلاف جان سے مارنے

اور جھگڑا کرنے کا کیس داخل کرایا ہے جس پر پولیس نے عبدالرشید ابڑو کو گرفتار کر لیا ہے عزیز ابڑو نے کیس میں موقف اختیار کیا ہے کہ بیٹا نے جائیداد میں حصہ دینے کے معاملے پر مجھ سے جھگڑا کیا اور جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔

The post جائیداد میں حصہ دینے کے معاملے پر جھگڑا،پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کا اپنے اکلوتے بیٹے کیخلاف جان سے مارنے کا کیس داخل ،بیٹے کو گرفتارکرلیاگیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...