Pages

Saturday, March 30, 2019

جیالے اور کھلاڑی ہم سفر، ناصر شاہ کی پی ٹی آئی ارکان کیساتھ سیلفیاں‎

کراچی(اے این این )پاکستان تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی کیساتھ پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر سندھ ناصرحسین شاہ کراچی سے سکھر جاتے ہوئے جہاز میں ہم سفر بن گئے۔سندھ میں ایک دوسرے پر گرجنے برسنے والے ایوان سے باہر باہم شیرو شکر ہوگئے۔ پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی کیساتھ سیاسی مخالف ناصر حسین شاہ

ہم سفر بن گئے۔ کراچی سے سکھر جاتے ہوئے پی ٹی آئی اراکین کیساتھ پیپلزپارٹی کے ناصر حسین شاہ نے سفر کیا۔ناصر حسین شاہ نے دوران سفر تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی کیساتھ سیلفی بھی لی، دوران سفر خوش گپیاں اور ناصر حسین شاہ نے گھوٹکی جلسے کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

The post جیالے اور کھلاڑی ہم سفر، ناصر شاہ کی پی ٹی آئی ارکان کیساتھ سیلفیاں‎ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...