Pages

Saturday, March 30, 2019

مودی کو الیکشن جتانے کیلئے جتن، امریکا نے مسعود اظہر کیخلاف بڑے اقدام کی تیاریاں مکمل کرلیں، کچھ ہی دن میں کیا ہوگا؟ماہرین نے وارننگ دیدی

نیویارک (این این آئی) امریکا ایک بار پھر مودی سرکار کو خوش کرنے کیلئے سرگرم، سلامتی کونسل میں ناکامی کے بعد مولانا مسعود اظہر پر پابندی کے لئے ذیلی کمیٹی کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق انتخابات سے قبل امریکا نے مودی کو مولانا مسعود اظہر پر پابندی کا تحفہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ سلامتی کونسل میں

ناکامی پر ذیلی کمیٹی کے پلیٹ فارم کے استعمال کا فیصلہ کیا گیا۔ امریکا نے فرانس اور جرمنی سے مل کر مسعود اظہر کے خلاف ایک اور قرارداد تیار کرلی ہے۔سلامتی کونسل کے اراکین سیاسی مفادات پر قرارداد کی حمایت سے گریزاں ہیں۔ ماہرین کا کہناتھا کہ سلامتی کونسل ذیلی کمیٹی کے فیصلے کیخلاف امریکی قرارداد سے غلط مثال قائم ہوگی۔

The post مودی کو الیکشن جتانے کیلئے جتن، امریکا نے مسعود اظہر کیخلاف بڑے اقدام کی تیاریاں مکمل کرلیں، کچھ ہی دن میں کیا ہوگا؟ماہرین نے وارننگ دیدی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...