Pages

Saturday, March 30, 2019

پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین عابد علی نے کیریئر کے پہلے ہی ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سنچری بناڈالی

دبئی(این این آئی)پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین عابد علی نے کیریئر کے پہلے ہی ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سنچری بناڈالی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عابد علی یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے تیسرے ، دنیا کے15 ویں کھلاڑی ہیں۔پاکستان کی جانب سے سلیم الہٰی اور امام الحق ڈیبیو میچ میں سنچری بنا چکے ہیں۔عابد علی نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ون ڈے میں امام الحق کی جگہ شان مسعود کے ساتھ اننگز شروع کی لیکن شان مسعود بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے۔

The post پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین عابد علی نے کیریئر کے پہلے ہی ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سنچری بناڈالی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...