Pages

Monday, April 1, 2019

سوئس ٹینس اسٹارراجر فیڈررنے امریکا کے جان ازنر کو ہراکر چوتھی بار میامی اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

لندن(این این آئی)فیڈرر نے دفاعی چمپئن ازنر کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی،سوئس ٹینس اسٹار نے چھ ایک، چھ چار سے کامیابی سمیٹی۔دوسرے سیٹ میں امریکی کھلاڑی ازنر کے کھیل میں کچھ بہتری آئی تاہم بائیں پیر میں تکلیف کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا رہا۔راجر فیڈرر نے ایک سو ایک واں ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

The post سوئس ٹینس اسٹارراجر فیڈررنے امریکا کے جان ازنر کو ہراکر چوتھی بار میامی اوپن کا ٹائٹل جیت لیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...