Pages

Sunday, April 28, 2019

تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر کراچی میں جلسہ بدنظمی کی نذر ہو گیا، کارکن آپے سے باہر ہو گئے‎

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر کراچی میں جلسہ بدنظمی کی نذر ہو گیا، کارکن آپے سے باہر ہو گئے ایک دوسرے پر پتھراؤ اور نعرے بازی کی گئی، تحریک انصاف

کے کارکنوں نے تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف بھی نعرے بازی کی، اس بدنظمی کے بعد تحریک انصاف نے جلسہ ختم کر دیا۔ اس طرح  یوم تاسیس کا جلسہ بدنظمی کا شکار ہو گیا۔

The post تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر کراچی میں جلسہ بدنظمی کی نذر ہو گیا، کارکن آپے سے باہر ہو گئے‎ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...