Pages

Monday, April 1, 2019

پاکستانی کرکٹرعماد وسیم کا آسٹریلیا کے خلاف شکست پرشدید مایوسی کااظہار

شارجہ (این این آئی)پاکستانی کرکٹر کپتان عماد وسیم نے آسٹریلیا کے خلاف شکست پرشدید مایوسی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام کھلاڑیوں کو کار کر دگی دکھانا ہوگی ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آسٹریلیا سے شکست بہت بڑی شکست ہے ،ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہے تاکہ مستقبل میں فتح سمیٹ سکیں۔انہوں نے کہاکہ پچاس اوور کی کرکٹ کیسے کھیلتے ہیں ہمیں اس بارے میں سوچنا پڑے گا، تمام کھلاڑیوں کو کارکردگی دکھانا ہوگی۔

The post پاکستانی کرکٹرعماد وسیم کا آسٹریلیا کے خلاف شکست پرشدید مایوسی کااظہار appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...