Pages

Monday, April 1, 2019

پاکستان کی فٹ بال ٹیم ویزے ہونے کے باوجود ارجنٹائن نہ جا سکی،دو روز تک دبئی میں قیام کرنا پڑا

لاہور(این این آئی) پاکستان کی فٹ بال ٹیم ویزے ہونے کے باوجود فٹ بال ورلڈ کپ کھیلنے ارجنٹائن نہ جا سکی ۔نجی ٹی وی نے بتایا ہے کہ ویزہ کنفرم نہ ہونے کی وجہ سے غیر ملکی ائیر لائن نے کھلاڑیوں اور آفیشل کو لے جانے سے انکار کر دیا جس کے باعث 7کھلاڑی اور ایک آفیشل دبئی سے واپس لاہور پہنچ گئے ۔کھلاڑیوں اور آفیشل نے دو روز تک دبئی میں قیام کیا ۔

The post پاکستان کی فٹ بال ٹیم ویزے ہونے کے باوجود ارجنٹائن نہ جا سکی،دو روز تک دبئی میں قیام کرنا پڑا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...