Pages

Monday, April 29, 2019

لاہور میں سب سے بلند عمارت تعمیر کرنے کافیصلہ ،کل منزلیں کتنی اور اس میں کون سی حیران کن خصوصیات ہونگی؟جانئے

لاہور (آن لائن)پنجاب حکومت نے جوہر ٹائون آئیکون کے نام سے 55 منزلہ عمارت تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ایل ڈی اے نے چالیس کنال اراضی پر بنائی جانے والی اس عمارت کا نقشہ اور دیگر دستاویزات عمارت کے بلڈرز اور مالک کے حوالے کر دی ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ لاہور کی تاریخ کی

اس سب سے بلند عمارت کے زیر زمین پانی کا ایک ٹینک تعمیر کیا جائے گا۔ جس میں بارش کا پانی ذخیرہ کیا جائے گا۔ اس پانی کو ری سائیکلنگ پلانٹ کے ذریعے قابل استعمال بنا کر عمارت کے پارکس اور کیاریوں کو سیراب کیا جائے گا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ عمارت کی تعمیر پر جلد کام شروع کر دیا جائے گا۔

The post لاہور میں سب سے بلند عمارت تعمیر کرنے کافیصلہ ،کل منزلیں کتنی اور اس میں کون سی حیران کن خصوصیات ہونگی؟جانئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...