Pages

Wednesday, May 1, 2019

گاڑی پر حملہ ،15بھارتی فوجی ہلاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مہاراشٹرمیں گاڑی پر حملہ ، 15بھارتی فوجی مارے گئے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مہاراشٹر میں ایک گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 15بھارتی فوجی مارے گئے ہیں جبکہ متعدد شدید زخمی ہیں ۔حملے کے بعد جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے ۔ زخمیوں کو

مقامی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے پلوامہ مقبوضہ کشمیر میں بھی بھارتی فوج کے قافلے پر حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں 40سے زائد بھارتی فوجی مارے گئے تھے ۔بھارت نے اس حملے کا الزام پاکستان پر لگایا تھا۔واضح رہے کہ بھارت میں ان دنوں مختلف مراحل میں الیکشن ہو رہے ہیں ۔

The post گاڑی پر حملہ ،15بھارتی فوجی ہلاک appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...