Pages

Wednesday, May 1, 2019

مالی گو شواروں میں تضادکی وجہ سے شیخ رشید اور غلام سرور سمیت 9 ارکان قومی اسمبلی سے وضاحت طلب کر لی گئی

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے مالی گو شواروں میں تضاد کے باعث شیخ رشید، غلام سرور، عبدالکبر چترالی سمیت8ارکان قومی اسمبلی سے15روز میں وضاحت طلب کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے8ارکان اسمبلی کو گو شواروں میں تضاد کے باعث خطوط ارسال کیے ہیں اور ان سے15روز میں وضاحت طلب کی ہے کہ ان کے مالی گوشواروں میں تضاد کیوں ہے ارکان میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد، وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان، عبدالکبر چترالی اور دیگر شامل ہیں۔

The post مالی گو شواروں میں تضادکی وجہ سے شیخ رشید اور غلام سرور سمیت 9 ارکان قومی اسمبلی سے وضاحت طلب کر لی گئی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...