اسلام آباد(این این آئی)وزیرا عظم عمران خان نے کنونشن ہال میں منعقدہ تقریب میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین کوبلاول بھٹو صاحب کہہ کر مخاطب کیا۔ خطاب کے دوران مہنگائی کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بلاول بھٹو صاحب کہتے ہیں اس پر پنڈال میں شور ہوا جس پر عمران خان نے کہا کہ کبھی کبھی غلطی ہو جاتی ہے۔
The post وزیراعظم نے تقریر کے دوران جب بلاول بھٹو کا نام لیا تو پنڈال میں شور ہوا تو اس موقع پر عمران خان نے بلاول کو کیا کہہ کر پکارا؟ appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment