Pages

Wednesday, May 29, 2019

حمزہ شہباز نے نیب پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا، نیب کی تفتیش پر بالکل اعتماد نہیں، تحریری جواب بھجوا دیا

لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نیب کے نوٹس کے باوجود پیش نہ ہوئے۔ حمزہ شہباز کی جانب سے نیب کو تحریری پر جواب بھجوایا گیا جس میں کہا گیا کہ میرے تمام اثاثے الیکشن کمیشن اور ٹیکس ریٹرن میں ڈیکلئر ہیں،مجھے نیب پر شدید تحفظات ہیں،چیئرمین نیب کے حالیہ انٹرویو سے ان کی جانبداری ظاہر ہوتی ہے۔نیب اپنی ساکھ کھو چکا ہے۔نیب کی تفتیش پر بالکل اعتماد نہیں۔نیب نے حمزہ شہباز کو مبینہ منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بدھ کے روزطلب کیا تھا۔

The post حمزہ شہباز نے نیب پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا، نیب کی تفتیش پر بالکل اعتماد نہیں، تحریری جواب بھجوا دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...