Pages

Wednesday, May 29, 2019

مودی کے انتخابات میں جیت کا نتیجہ، بھارتی فوج نے پاکستان کی شہری آبادی پر حملہ کر دیا

راولپنڈی (این این آئی) راولا کوٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے مندھر دیہات میں سفینہ بی بی زخمی

ہو گئیں۔زخمی ہونے والے خاتون کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ نریندر مودی کی دوبارہ حکومت آنے کے بعد بھارتی فوج کی جانب سے دوبارہ بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پاک فوج نے بھرپور جواب کارروائی کرتے ہوئے بھارتی بندوقوں کو خاموش کرا دیا۔

The post مودی کے انتخابات میں جیت کا نتیجہ، بھارتی فوج نے پاکستان کی شہری آبادی پر حملہ کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...