Pages

Wednesday, May 29, 2019

سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو رواں ماہ کی تنخواہ اور پنشن کس تاریخ کو ادا کی جائیگی؟محکمہ خزانہ کی جانب سے مراسلہ جاری

لاہور( این این آئی) پنجاب کے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو رواں ماہ کی تنخواہ اور پنشن 31مئی تک ادا کر دی جائے گی۔محکمہ خزانہ کی جانب سے اکائونٹنٹ جنرل پنجاب اور تمام ضلعی افسران کو مراسلہ جاری کیا جا چکا ہے ۔31مئی کو تنخواہوں اور پنشن کی

ادائیگی کا فیصلہ یکم اور دو جون بروز ہفتہ اور اتوار سرکاری تعطیل کے پیش نظر کیا گیا۔محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری مراسلہ میں اکائونٹنٹ جنرل/ضلعی اکائونٹنٹس اور ٹرثری افسران کو ضروری کاروائی بروقت مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہیں۔

The post سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو رواں ماہ کی تنخواہ اور پنشن کس تاریخ کو ادا کی جائیگی؟محکمہ خزانہ کی جانب سے مراسلہ جاری appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...