Pages

Wednesday, May 29, 2019

وفاقی حکومت اور اسٹیٹ بینک نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا،وفاقی ملازمین کی موجیں،کتنی چھٹیاں منائیں گے؟

اسلام آباد (آن لائن) عیدالفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان بھی 4 روز تک بند رہے گا۔پاکستان کے مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات پر اسٹیٹ بینک 4 سے 7 جون تک بند رہے گا۔وفاقی حکومت بھی عیدالفطر کے موقع پر 4 ر وز کی تعطیلات کا اعلان کر چکی ہے۔اس طرح وفاقی اداروں کے ملازمین ہفتہ اتوار کی چھٹی ملا کر چھ چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے۔

The post وفاقی حکومت اور اسٹیٹ بینک نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا،وفاقی ملازمین کی موجیں،کتنی چھٹیاں منائیں گے؟ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...