Pages

Monday, June 3, 2019

وزیراعظم کے ڈائریکٹو 3 افسروں کے دستخطوں سے جاری ہونگے یہ افسر کون ہیں ؟ تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کو سرکلر بھجوا دیا گیا

اسلام آباد(سی پی پی) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈائریکٹو جاری کرنےکیلئے 3 مجاز اتھارٹیز کو دستخط کرنے کے اختیارات دیے گئے ہیں۔وزیراعظم نے اپنے سیکریٹری اور 2 ایڈیشنل سیکریٹریز کو مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں و صوبوں سمیت دیگر ڈپارٹمنٹس کو اپنی طرف سے ڈائریکٹو جاری

کرنے کے اختیارات دے دیے ہیں جس کیلئے تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کو سرکلر بھجوا دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے ڈائریکٹو صرف ان 3 مجاز افسروں کے دستخطوں سے جاری ہوں گے اور ان افسروں کے دستخطوں سے جاری ہونے والی وزیراعظم کے ڈائریکٹوز پر عملدرآمد کیا جائے۔

The post وزیراعظم کے ڈائریکٹو 3 افسروں کے دستخطوں سے جاری ہونگے یہ افسر کون ہیں ؟ تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کو سرکلر بھجوا دیا گیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...